the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،26اکتوبر(ایجنسی) ہند اوقیانوس علاقے میں بدھ کی صبح مختلف شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. حکام نے کہا کہ درمیانے شدت کے زلزلے کا ایک جھٹکا میانمار میں درج کیا گیا. وہیں، کچھ کم شدت کے جھٹکے نکوبار جزائر میں محسوس کئے گئے.



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ ریکٹر پیمانے پر 5.0 شدت کے زلزلے صبح 7.52 بجے میانمار میں درج کیا گیا، جبکہ ہندوستان کے نکوبار جزیرے علاقے میں 4.7 شدت کے جھٹکے صبح 3.30 بجے محسوس کئے گئے.


نکوبار میں زلزلہ کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.